قومی ٹیم کا انگلش ٹور،Ùخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلا٠ÙتØ+ گرسنچری
رنز بنا کر آٹھ وکٹوں سے کامیابی یقینی بنادی،71اسکور کرنے والے امام الØ+Ù‚ Ú©Û’ ساتھ 157Ú©ÛŒ رÙاقت،بابر اعظم 68اورکپتان سرÙراز اØ+مد 30پر ناقابل شکست انگلش کاؤنٹی Ù¾ÛÙ„Û’ کھیلتے Ûوئے Ú†Ú¾ وکٹوں پر 273رنز بنا سکی،جوش کوب Ú©ÛŒ جارØ+Ø§Ù†Û ØªÚ¾Ø±ÛŒ Ùیگر اننگز،بریٹ Ûٹن 27اور چارلی تھرسٹن 25پر نمایاں،قومی بالرز جدوجÛد کا شکار
نارتھمپٹن(اسپور ٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کا انگلش ٹور کامیابی Ú©Û’ ساتھ Ø¢Ú¯Û’ بڑھ رÛا ÛÛ’ ØŒÙخرزمان Ù†Û’ انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کیخلا٠101رنز بنا کر آٹھ وکٹوں سے کامیابی یقینی بنادی،انÛÙˆÚº Ù†Û’ 71اسکور کرنے والے ساتھی اوپننگ بیٹسمین امام الØ+Ù‚ Ú©Û’ ساتھ 157رنز Ú©ÛŒ رÙاقت کا اÛتمام کیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø§Ø¨Ø± اعظم 68اور کپتان سرÙراز اØ+مد 30رنز پر ناقابل شکست رÛÛ’ ،انگلش کاؤنٹی Ù¾ÛÙ„Û’ کھیلتے Ûوئے Ú†Ú¾ وکٹوں پر 273رنز بنا سکی،کپتان جوش کوب Ú©ÛŒ جارØ+Ø§Ù†Û ØªÚ¾Ø±ÛŒ Ùیگر اننگز کسی کام Ù†Ûیں Ø¢ سکی،بریٹ Ûٹن 27اور چارلی تھرسٹن 25پر نمایاں رÛÛ’ ،قومی بالرز جدوجÛد کا شکارنظر آئے Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق قومی کرکٹ ٹیم Ù†Û’ کاؤنٹی گراؤنڈ پر نارتھمپٹن شائر کیخلا٠دوسرے پریکٹس میچ میں ٹاس Ûارنے Ú©Û’ بعد Ùیلڈ سنبھالی تو Ù…Ø+مد عامر Ù†Û’ رچرڈ کیوی Ú©Ùˆ اننگز Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ بال پر صÙر کا تØ+ÙÛ ØªÚ¾Ù…Ø§ دیا لیکن اس Ú©Û’ بعد کپتان جوش کوب Ù†Û’ دوسرے اوپنر بین کرن Ú©Û’ 23رنز Ú©ÛŒ بدولت مجموعی اسکور 48 تک Ù¾Ûنچا دیا تھا تو Ù…Ø+مد Ø+سنین Ù†Û’ بین کرن Ú©Ùˆ چلتا کیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±ÚˆÙˆ ویسکونسیلوس انجری Ú©Û’ سبب اپنی باری Ú©Ùˆ ایک رن سے Ø¢Ú¯Û’ بڑھانے سے قاصر رÛÛ’ ۔چارلی تھرسٹن Ù†Û’ بھی 25رنز بنا کر اپنے کپتان کا ساتھ نبھایا لیکن وکٹیں گرنے کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ù†Û ØªÚ¾Ù… سکا ۔ٹام سول Ù†Û’ 22اور بریٹ Ûٹن Ù†Û’ ناقابل شکست 27رنز کا اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ لیکن نارتھمپٹن شائر Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ وکٹوں پر 273 رنز تک Ù¾Ûنچانے میں جوش کوب کا کردار نمایاں رÛا جنÛÙˆÚº Ù†Û’ 146رنز Ú©ÛŒ شاندار اننگز میں Ø¨Ø§Ø±Û Ú†ÙˆÚ©Û’ اور Ú†Ú¾ Ú†Ú¾Ú©Û’ لگائے ۔پاکستانی بالرز ایک بار پھر جدوجÛد کا شکار دکھائی دیئے Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ Ú©Ùˆ بھی ایک سے زائد ÙˆÚ©Ù¹ Ù†Ûیں مل سکی اور جنید خان Ù†Û’ اپنے کوٹے میں 79Ø¬Ø¨Ú©Û Ù„ÛŒÚ¯ اسپنر یاسر Ø´Ø§Û Ù†Û’ 61رنز دے ڈالے تاÛÙ… Ù…Ø+مد عامر،مØ+مد Ø+سنین،عماد وسیم اور Ø+ارث سÛیل Ù†Û’ قدرے بالنگ کا مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§Û”Ø¬ÙˆØ§Ø¨ÛŒ اننگز میں پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے Ùخر زمان اور امام الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ اوپننگ جوڑی Ù†Û’ مثبت انداز سے کھیلتے Ûوئے ابتدائی 23اوورز Ú©Û’ کھیل میں 157رنز بنا کر کامیابی Ú©ÛŒ Ø±Ø§Û Ûموار کردی۔Ùخر زمان Ù†Û’ Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ Ú©ÛŒ مدد سے 101رنز بنائے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù…Ø§Ù… الØ+Ù‚ Ù†Û’ 71رنز Ú©Ùˆ پانچ Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور دو Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº سے سجایا لیکن اس بار بھی ان کا اسٹرائیک ریٹ Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ù…Ø¹ÛŒØ§Ø± سے کاÙÛŒ پیچھے رÛا۔پاکستان Ú©ÛŒ دو وکٹیں 207رنز پر گرنے Ú©Û’ بعد بابر اعظم اور کپتان سرÙراز اØ+مد Ù†Û’ مزید کسی نقصان Ú©Û’ بغیر اس وقت آٹھ وکٹوں سے ÙتØ+ یقینی بنا دی جب نو اوورز کا کھیل باقی تھا۔بابر اعظم Ù†Û’ 68رنز میں پانچ Ú†ÙˆÚ©Û’ اور تین Ú†Ú¾Ú©Û’ رسید کئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ø±Ùراز اØ+مد Ú©Û’ ناقابل شکست 30رنز میں تین Ú†ÙˆÚ©Û’ شامل تھے لیکن انÛیں بھی امام الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ طرØ+ اسٹرائیک ریٹ Ú©ÛŒ مشکل کا سامنا رÛا۔Ûوم ٹیم Ú©ÛŒ جانب سے نیتھن بک اور ایان Ûالینڈ Ù†Û’ ایک،ایک ÙˆÚ©Ù¹ Ø+اصل Ú©ÛŒ اور پاکستان Ù†Û’ انگلش ٹور پر دوسرا پریکٹس میچ بھی آسانی سے جیت لیا۔پاکستانی ٹیم اپنا Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù¾Ø±ÛŒÚ©Ù¹Ø³ میچ انگلش کاؤنٹی لیسٹرشائر کیخلا٠یکم مئی Ú©Ùˆ لیسٹر میں کھیلے گی۔